اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اصولوں کی خاطر وفاقی حکومت کا حصہ بننے اور امریکا کے سہارے اقتدار میں شامل نہیں ہوں گے۔ ڈکٹیٹر کا احتساب ہوا تو حکومت کا حصہ بن جائیں گے
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے۔واشنگٹن میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ القاعدہ کے خلاف پاکستان کے انتہا پسندی کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں
واشنگٹن : ٹائم میگزین نے آرمی چیف جنرل کیانی کو امریکی صدر براک اوباما سے زیادہ بااثر شخصیت قرار دے دیا۔ٹائم میگزین نے اپنے نئے شمارے میں دنیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی سو شخصیات کی فہرست شائع کی