ستاروں کو کھانے والا سیارہ دریافت

سائنسدانوں نے ستاروں کو کھانے والا An artist's image showing planet WASP-12b which is being eaten by a star.سیارہ دریافت کیا ہے۔ خلائی دوربین ہبل سے حاصل ہونی والے تصویری شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ سورج سے مشابہہ ایک ستارہ قریبی سیارے کو نگل رہا ہے۔اس سے پہلے خلا نورد جانتے تھے کہ خلا میں ایسے ستارے موجود ہیں جو سیاروں کو نگل جاتے ہیں لیکن ایسا پہلی بار ہوا کہ کسی ایسے عمل کو واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔اگرچہ تصویر لیتے وقت یہ ستارہ ہبل دوربین سے کافی فاصلے پر تھا لیکن سائنسدانوں نے دوربین سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ کرتے ہوئے اس عمل کا ایک تصویری خاکہ بنایا۔

ثانیہ مرزا آئندہ دو سال میں ٹینس چھوڑ دیں گی،

ھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آئندہ دو سال میں ٹینس چھوڑ دیں گی۔ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابقبھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آئند ہ دو برس وہ ٹینس کو خیر باد کہہ دیں گی اور اپنی ازدواجی زندگی پر توجہ دیں گی۔

مسلمان شہری غیر مسلم خاتون سے شادی نہیں کر سکتا،بھارتی عدالت

الہ آباد : بھارتی عدالت نے کہا ہے کہ مسلمان شہری کسی غیر مسلم عورت سے شادی نہیں کر سکتا۔ گذشتہ روز بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ دیا ہے کہ کوئی بھی مسلمان اس وقت تک غیر مسلم عورت سے شادی نہیں

براک اوباما کا ہم شکل فوٹوگرافر ’ایلہم انس

جکارتہ : انڈونیشیا میں آج کل ایک ’شرمیلے‘ فوٹوگرافر کی بڑی مانگ ہے کیونکہ اس کی شکل امریکی صدر باراک اوباما سے ملتی ہے۔ ایلہم انس جن کی عمر 34 برس ہے جکارتہ میں ایک بڑی شخصیت کا درجہ اختیار کر چکے ہیں جہاں باراک اوباما نے کبھی

ڈاکٹر قدیر خان کافی پینے کوہسار مارکیٹ پہنچ گئے

اسلام آباد معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان کافی پینے اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ پہنچ گئے اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد ان کے ارگرد جمع ہوگئی۔ایٹمی سائنسدان جب کوہسار مارکیٹ پہنچے تو ان کے اطراف سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ ڈاکٹر قدیر کئی گھنٹے فٹ پاتھ پر بیٹھے رہے اور لوگوں سے گپ شپ کرتے رہے۔

بڑے شہروں میں سکینر اور خصوصی پولیس فورس کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد: بڑے شہروں کے باہر اسکینر لگانے اور خصوصی پولیس فورس فوری تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایوان صدر اسلام آباد میں اعلٰی سطح کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہوا

امریکا کے سہارے اقتدار میں نہیں آوٓں گا، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اصولوں کی خاطر وفاقی حکومت کا حصہ بننے اور امریکا کے سہارے اقتدار میں شامل نہیں ہوں گے۔ ڈکٹیٹر کا احتساب ہوا تو حکومت کا حصہ بن جائیں گے

انتہا پسندی کیخلاف پاکستان کے اقدامات قابل تعریف ہیں،اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے۔واشنگٹن میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ القاعدہ کے خلاف پاکستان کے انتہا پسندی کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں

ٹائم میگزین نےجنرل کیانی کوامریکی صدر سےزیادہ بااثرشخصیت قراردے دیا

واشنگٹن : ٹائم میگزین نے آرمی چیف جنرل کیانی کو امریکی صدر براک اوباما سے زیادہ بااثر شخصیت قرار دے دیا۔ٹائم میگزین نے اپنے نئے شمارے میں دنیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی سو شخصیات کی فہرست شائع کی

پاکستان سےمذاکرات کادوبارہ آغازنہیں کریں گے،منموہن بنگھ

پاکستان سےمذاکرات کادوبارہ آغازنہیں کریں گے،منموہن بنگھ نئی دہلی: بھارت کے وزیر اعظم من موہن نے کہا ہے کہ بھارتی انتخابات میں دہشت گردی کا خطرہ ہے ممبئی حملوں کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے تک پاکستان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز نہیں کریں گے نئی دلی میں ایک بیان میں بھارتی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے