اسلام آباد: بڑے شہروں کے باہر اسکینر لگانے اور خصوصی پولیس فورس فوری تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایوان صدر اسلام آباد میں اعلٰی سطح کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہوا |
بڑے شہروں میں سکینر اور خصوصی پولیس فورس کی تشکیل کا فیصلہ
Subscribe to:
Posts (Atom)